چکن کے پکوڑے
چکن برسٹ ۔ ایک عدد
سویا سوس ۔ ایک چمچہ
ٹماٹو کیچپ ۔ آدھا چمچہ
نمک ۔ بہت تھوڑا سا(کیونکہ ساس اور کیچپ میں بھی نمک ہوتا ہے)۔
ہری مرچ پیسٹ ۔ آدھا چمچہ
دھنیا پوڈار ۔ ایک چمچہ(آدھا گوشت کے لئے اور آدھا بیسن کے لئے)۔
ادرک پیسٹ ۔ آدھا چمچہ
بیسن ۔ ایک پیالی
میدہ آدھی ۔ پیالی
بیکنگ پوڈار ۔ تھوڑا سا
ادرک لہسن کا پیسٹ پاو چمچہ
لال مرچ، ہلدی، نمک زیرہ پوڈار حسب منشاء
تیل اتنا کہ پکوڑے تلنے پر ڈوبتے رہے ۔۔۔۔۔ٓ
سویا سوس ۔ ایک چمچہ
ٹماٹو کیچپ ۔ آدھا چمچہ
نمک ۔ بہت تھوڑا سا(کیونکہ ساس اور کیچپ میں بھی نمک ہوتا ہے)۔
ہری مرچ پیسٹ ۔ آدھا چمچہ
دھنیا پوڈار ۔ ایک چمچہ(آدھا گوشت کے لئے اور آدھا بیسن کے لئے)۔
ادرک پیسٹ ۔ آدھا چمچہ
بیسن ۔ ایک پیالی
میدہ آدھی ۔ پیالی
بیکنگ پوڈار ۔ تھوڑا سا
ادرک لہسن کا پیسٹ پاو چمچہ
لال مرچ، ہلدی، نمک زیرہ پوڈار حسب منشاء
تیل اتنا کہ پکوڑے تلنے پر ڈوبتے رہے ۔۔۔۔۔ٓ
سب سے پہلے گوشت کو تختہ پر رکھے اور ایک ہاتھ سے اوپر سے دبا کر چھری سے گوشت کے پارچہ اتنے پتلے پتلےکاٹے کہ چھری ہلکی ہلکی نظر آئے اور پھر جو حصّہ موٹا لگے اسے ہتھوڑی یا ہاون دستے کے دستے سے یا دال گھٹنی سے ہلکا مار کر لیول کرلیے ۔پھر ایک سائز وایک سیپ کے ٹکڑے کرکے ا س کو ایک ڈش میں ڈال کر شروع کے سات چیزیں ملا کرپارچے پلیٹ یاڈش میں ایک کے اوپر ایک رکھ کرجما کر فریج میں رکھیے ۔اور اب باقی کے اجزاء کا محلول بنایے نہ بہت پتلا ہو اور نہ گاڑا ۔ پھر تیل گرم کر کے درمیانی آنچ پر بیسن میں ڈبا ڈبا کر تلتے جائیے گا ۔احتیاط سے ڈالئے ایک تو پتلے ہونے سے ٹوٹنے کاڈر رہتا ہے دوسرے گوشت کو لگا ہوا مسالہ بیسن میں مل جانے کا بھی خوف ۔یہ پکوڑے تلے جانے میں کچھ ٹائم لیتے ہیں ۔ایک بار ضرور بنا کر کھائیے گا امید کہ ضرور پسند آئے گے ۔
No comments:
Post a Comment