قیمے والے نان
چکن قیمہ
نمک،سرخ مرچ پسی اور کٹی ھوئی،سوکھا دھنیہ پسا ھوا،سفید زیرہ پساھوا،تھوڑی کالی مرچ،گرم مصالحہ،ادرک پسا ھوا زیادہ سارا،چپلی کباب مصالحہ تھوڑا سا (آپشنل)۔
قیمے میں تمام سپائیسز ملالیں۔
چکن قیمہ
نمک،سرخ مرچ پسی اور کٹی ھوئی،سوکھا دھنیہ پسا ھوا،سفید زیرہ پساھوا،تھوڑی کالی مرچ،گرم مصالحہ،ادرک پسا ھوا زیادہ سارا،چپلی کباب مصالحہ تھوڑا سا (آپشنل)۔
قیمے میں تمام سپائیسز ملالیں۔
نان کی ڈو
میدہ ؛؛؛ 2 مگ (کپ نہیں ،مگ بڑا سا ھوتا ھے نا بس وہی) (چاھیں تو 2 مگ میدہ میں سے آدھا مگ گندم کا آٹا ڈال لیں۔ میں نے آٹا بھی ڈالا ھے۔)
yeast ؛؛؛ 1 Tab sp
یوگرٹ ؛؛؛ 1Tab sp
نمک ؛؛؛ 1 tea sp
پسی چینی ؛؛؛ 1 tea sp
آئل ؛؛؛ 2Tab sp
دودھ ؛؛؛ ھاف کپ ،نیم گرم
پانی ؛؛؛ نیم گرم (ضرورت کے مطابق)
ان تمام چیزوں کو مکس کر کے ضرورت کے مطابق پانی ڈال کر گوندھ لیں اور کچھ گھنٹوں کے لئیے رکھ دیں،بند مائیکروویو اوون میں یا کسی گرم جگہ۔
جب رائز ھو جائے تو یہ ریڈی ھے نان بنانے کے لئیے۔

اوون کو پری ہیٹ کر لیں میکسیمم ٹمپریچر پر ،فُل پر
بٹر
تِل
دودھ
یہ چیزیں نان کے اوپر لگانے کے لئیے۔جتنی ضرورت ھو۔
بٹر
تِل
دودھ
یہ چیزیں نان کے اوپر لگانے کے لئیے۔جتنی ضرورت ھو۔
آٹے کی بال یا پیڑا سا بنالیا۔2 عدد۔
بیل لیا
ایک روٹی پر مکسچر رکھا اور دوسری روٹی اس پر رکھ دی ۔ جیسے پراٹھا بناتے ھیں ۔
کنارے دبانے کے بعد نان کو درمیان میں سے دونوں ھاتھوں کی انگلیوں سے اچھی طرح یہ ٹیکسچر دیں۔کناروں پر نہیں صرف درمیان میں۔
اب نان کے اوپر والی سائیڈ پر ھاتھ کی مدد سے دودھ لگا دیں۔
تِل سپرنکل کریں۔
درمیانی آنچ پر توا گرم کر کے اس پر یہ نان اٹھا کر ڈال دیں ۔
جب نیچے سے پک کر ہلکا گولڈن سا ھو جائے تو
نان اٹھا کر اوون میں رکھ دیں (اوون کی ریک پر فوائل بچھا اس پر نان رکھ دیا۔)اور اوپر سے ریڈ ھو جائے تو نان تیار ھے۔
نکال کر اس پر بٹر لگائیں۔
ایک اور نان ِود رائتہ
No comments:
Post a Comment